پیر , 02 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 22 December,2025

حسن ایک صحابی سے رضی اللہ عنہ

حسن ایک صحابی سے،حجاج نے قتادہ سے،انہوں نے حسن بصری سے،انہوں نے ایک صحابی سے روایت کی کہ حضورِاکرم نے فرمایا،قیامت اس وقت قائم ہوگی،جب پہاڑ اپنی جگہ سے ہِل جائیں گے اورتم بڑےبڑے کاموں کوحسبِ دستوربڑاسمجھناچھوڑدوگے۔ عفیربن معدان نے قتادہ سے،انہوں نے حسن سے انہوں نےسمر ۔۔۔۔
محفوظ کریں