پیر , 02 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 22 December,2025

حصین بن جندب ابوظبیان رحمتہ اللہ علیہ

حصین بن جندب ابوظبیان بعض صحابہ سے،بکربن بکارنےحبیب بن حسان سے،انہوں نے ابوظبیان سےروایت کی،کہ ایک آدمی حضورِاکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں آیااورکہنےلگا یارسول اللہ میں طبیب ہوں،کیاآپ کواپنی ذات میں کسی بیماری کاخدشہ ہےآپ نے فرمایا،میں تجھے ایک عجیب بات دکھاتاہوں،آپ ۔۔۔۔
محفوظ کریں