/ Monday, 13 May,2024

ہشام رازی

            ہشام بن عبد اللہ رازی: فقیہ فاضل محدث کامل عارف مذہب تھے۔فقہ امام ابو یوسف و امام محمد سے حاصل کی اور حدیث کو مالک سے روایت کیا اور آپ سے ابو حاتم نے روایت کی،ابن حبان نے آپ کو ثقہ بتےلایا۔ ابو حاتم کہتے ہیں کہ آپ صدوق تھے اور میں نے ۔۔۔۔
محفوظ کریں