منگل , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 December,2025

(سیّدہ )حسنہ( رضی اللہ عنہا)

حسنہ شرجیل بن حسنہ کی والدہ تھیں،انھوں نے حبشہ کو ہجرت کی تھی،ابراہیم بن سعد نے مہاجر ین حبشہ میں بنو جمح بن عمرو سے سفیان بن معمر بن حبیب بن وہب بن جمح،ان کے دو بیٹوں خالد اور جنادہ،ان کی والدہ حسنہ اور ان کے اخیانی بھائی شرجیل کا ذکر کیا ہے،ابن مندو اور ابو نعیم نے ان کا ذکر کیا ہے۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں