بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

حسن بن احمد رازی

یوم وصال

0699

ہجری کے اعتبار سے 68 سال عمر پائی

یوم پیدائش

0631

حسن بن احمد بن حسن بن انوشر وان رازی: ۶۳۱؁ھ میں پیدا ہوئے۔ اپنے وقت کے امام کامل،علامۂ اضل،مفروع واصول میں سر آمد اور حدیث و تفسیر میں ید طولیٰ رکھتے تھے۔حسام الدین کے لقب سے ملقب اور قاضی القضاۃ کے خطاب سے پکارے جاتے تھے۔۶۷۵؁ھ کو دمشق میں تشریف لائے اور یہاں بیس برس تک قاضی رہے،پھر مصر میں گئے اور ۔۔۔۔
محفوظ کریں