/ Monday, 20 May,2024

حسن بن داؤد سمر قندی

            حسن بن داؤد بن رضوان سمر قندی: فقہاء متقدمین میں سے مناظرہ ومباحثہ یگانۂ زمانہ تھے،ابو علی کنیت تھی،علم نیشا پور میں ابی سہل زجاج تلمیذ امام کرخی سے پڑھا اور ان ہیں سے فقہ کو اخذ کیا اور ۳۹۵؁ھ میں وفات  پائی۔ (حدائق الحنفیہ) ۔۔۔۔
محفوظ کریں