منگل , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 December,2025

حاتم اصم

        حاتم بن اسمٰعیل [1]بلخی المعروف بحاتم اصم : مشائخ بلخ میں سے زاہد زمانہ عابد یگانہ معرض عن الدنیا و مقبل عقبیٰ ریاضت وورع وصدق واحتیاط میں بے بدل تھے حتٰی کےآپ کےحق میں شیخ جنید فرماتے تھے کہ آپ ہمارے زمانہ کے صدیق ہیں ۔ ابو عبد الرحمٰن کنیت تھی ۔ امام عبد ۔۔۔۔
محفوظ کریں