منگل , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 December,2025

(سیّدہ )حویصلہ( رضی اللہ عنہا)

الحویصلہ دختر قطبہ،ابو عمر نے قطبہ کے ترجمے میں ذکر کیا ہے،کہ قطبہ نے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں گزارش کی،یارسول اللہ! میں اپنی طرف سے اور حویصلہ کی طرف سے آپ سے بیعت کرتا ہوں۔ حیہ دختر ابوحیہ،ان کی حدیث کر عبداللہ بن عون نے عمرو بن سعید سے ،انہوں نے ابو زرعہ بن عمرو بن ۔۔۔۔
محفوظ کریں