منگل , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 December,2025

(سیّدہ )حواء( رضی اللہ عنہا)

حواء ام بجید انصاریہ،یہ خاتون انصار میں اپنے شوہر سےپہلے اسلام لائیں،اور حضورِ اکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کی بیعت کی،ان کے خاوند کا نام قیس بن حطیم اور والد کا نام یزید بن سکن بن کرزبن عورأ از بنو عبدالاشہل تھا،یہ ابو نعیم کا قول ہے کہ ایک روایت میں حواء دختر رافع بن امرأ القیس از بنو ۔۔۔۔
محفوظ کریں