منگل , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 December,2025

(سیّدہ )حواء( رضی اللہ عنہا)

حواء دختر زید بن سکن انصاریہ از بنو عبدالاشہل،مدنی تھیں اور عمرو بن معاذ اشہلی کی دادی تھیں۔ ابو یاسر بن ابی حبہ نے باسنادہ عبداللہ بن احمد سے،انہوں نے اپنے والد سے،انہوں نے روح سے،انہوں نے مالک بن زید بن اسلم سے،انہوں نے ابن بجید انصاری سے،انہوں نے اپنی دادی سے،انہوں نے حضورِ اکرم صل ۔۔۔۔
محفوظ کریں