جمعرات , 06 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 23 April,2026

سائیں حیاتیانوالہ رسول نگری رحمتہ اللہ علیہ

  آپ کا اصلی نام محمد حیات المعروف حیات حسین المشہورحیاتیانوالہ تھا۔آپ شیخ چنن شاہ بن شیخ صِدقی شاہ صاحب رسول نگری رحمتہ اللہ علیہ کے چوتھے بیٹے اور مریدوخلیفہ تھے۔ تعلیم آپ نےقرآن مجید حافظ علم الدین صاحب قادری رسول نگری رحمتہ اللہ علیہ سے پڑھا۔ جومولاناغلام رسول بن مولانامحمد شفیع صاحب قا ۔۔۔۔
محفوظ کریں