/ Sunday, 05 May,2024

شیخ اسحاق سہروردی لاہوری

شیخ اسحاق سہروردی لاہوری رحمتہ اللہ علیہ           آپ شیخ المشا ئخ حضرت موسیٰ آہن گر رحمتہ اللہ علیہ کے فر زند ارجمند تھے اور بیعت بھی آپ سے ہی فرما ئی تھی، شیخ سے آپ کو جبہ اور پیر اہن مسند خلافت کے ساتھ عطا ہوا تھا، مجا ہدات اور ریاضت آپ نے بہت کیئ ۔۔۔۔
محفوظ کریں