حضرت موسیٰ آھیدنی شیخ علیہ الرحمۃ
دراصل یہ بزرگ سلطان علاوالدین خلجی کے عہد میں سر زمین سندھ می تشریف لائے تھے، وفات کے بعد بھی آپ کی کرامات ظاہر ہوتی رہیں آپ کا مزار فیض آثار نہر سانکرہ کے کنارے ہے۔
(حدیقۃ الاولیاء ص ۱۸۹)
(تذکرہ اولیاءِ سن ۔۔۔۔