جمعہ , 05 جمادى الأول 1448 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 16 October,2026

(سیّدہ )ہزیلہ( رضی اللہ عنہا)

ہزیلہ دختر مسعود بن زید انصاریہ،از بنو حرام،بقولِ ابنِ حبیب انہوں نے آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے بیعت کی۔
محفوظ کریں