جمعہ , 05 جمادى الأول 1448 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 16 October,2026

(سیّدہ )ہزیلہ( رضی اللہ عنہا)

ہزیلہ دختر ثابت بن ثعلبہ بن جلاس انصاریہ،بقولِ ابنِ حبیب انہیں حضورِاکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کی صحبت نصیب ہوئی۔
محفوظ کریں