جمعہ , 05 جمادى الأول 1448 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 16 October,2026

(سیّدہ )ہزیلہ( رضی اللہ عنہا)

ہزیلہ دختر سعید بن سہل بن مالک بن کعب،ان کا تعلق انصار کے بنودینار سے ہے،بقولِ ابنِ حبیب انہوں نے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے بیعت کی۔
محفوظ کریں