حضرت ابو حفص غارو دانی علیہ الرحمۃ
ابوحفص نے غاردان میں آنکھیں اور کان میری طرف متوجہ کیے ہوئے تھے۔وہ بے حد صاحب کرامت ظاہرہ تھے۔ شیخ الاسلام کہتے ہیں کہ اگر ابو حفص غارودان میں زندہ ہوتے تو تم اپنے کپڑے ان سے چھین لے تے اور اس کی طرف نہ دیکھتے لیکن میں اس ۔۔۔۔
حضرت ابو حفص غارو دانی علیہ الرحمۃ
ابوحفص نے غاردان میں آنکھیں اور کان میری طرف متوجہ کیے ہوئے تھے۔وہ بے حد صاحب کرامت ظاہرہ تھے۔ شیخ الاسلام کہتے ہیں کہ اگر ابو حفص غارودان میں زندہ ہوتے تو تم اپنے کپڑے ان سے چھین لے تے اور اس کی طرف نہ دیکھتے لیکن میں اس بزگ کو دیکھتا تھا وہ ظاہری کرامات اور بڑی فراست والے تھے۔ ایک دوست اس کے دوستوں میں سے تھا۔وہ اس کے ساتھ پوشیدہ رہتے تھے۔اس غیرت سے کہ اس کا کوئی دوست نہ ہو۔اس کے دوستوں کو لوگ پہچانتے نہ تھے۔
(نفحاتُ الاُنس)