حضرت عبداللہ سید
سید عبداللہ صاحب کشف بزرگ تھے، آپ کے مزار پر انوار کے دائیں بائیں پیلو کے درخت ہیں، کہتے ہیں کہ جس شخص کو بخار ہو وہ مچھلی اورروٹی کی نذر مان لے اور اس درخت کی تھوڑی سی لکڑی مریض کے بازو پر باندھ دیں بخار اتر جاتا ہے ، آپ کا مزار پیر بابو علیہ الرحمہ کے پڑوس ۔۔۔۔
حضرت عبداللہ سید
سید عبداللہ صاحب کشف بزرگ تھے، آپ کے مزار پر انوار کے دائیں بائیں پیلو کے درخت ہیں، کہتے ہیں کہ جس شخص کو بخار ہو وہ مچھلی اورروٹی کی نذر مان لے اور اس درخت کی تھوڑی سی لکڑی مریض کے بازو پر باندھ دیں بخار اتر جاتا ہے ، آپ کا مزار پیر بابو علیہ الرحمہ کے پڑوس میں ہے، یہ جگہ ٹھٹھہ کے شہر میں واقع ہے۔
(تحفۃ الطاہرین ص ۱۷۱)
(تذکرہ اولیاءِ سندھ )