جمعرات , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 18 December,2025

حضرت شیخ سید سالم بن عیدروس علوی حضرمی

یوم وصال

1327

حضرت علامہ مولانا سید سالم البار العلوی الحضرمی رحمۃ اللہ علیہ اسمِ گرامی: آپ رحمۃ اللہ علیہ کا اسمِ گرامی سید سالم اور آپ کے والدماجد کا اسمِ گرامی عید روس تھا۔ تحصیلِ علم: آپ رحمۃ اللہ علیہ نے اپنے والدِ ماجد  اور مشائخِ مکہ علامہ شیخ محمد سعید باصبیل، صالح بافضل، عمر باجنید، سید حسین حبشی، ۔۔۔۔
محفوظ کریں