حضرت عباس پیر
آپ بڑے صاحب قال و حال ہوئےہیں، سید علی ثانی قدس سرہ کے معاصرین میں تھے، کہتے ہیں کہ اگر کسی کو برص کی بیماری لاحق ہوجائے تو نوچندی اتوار کو مچھلی روٹی کی نذر مانےاور خلوص دل سے قبر کے پاس جو خاک دان ہے اس سے مٹی لیکر بر ۔۔۔۔
حضرت عباس پیر
آپ بڑے صاحب قال و حال ہوئےہیں، سید علی ثانی قدس سرہ کے معاصرین میں تھے، کہتے ہیں کہ اگر کسی کو برص کی بیماری لاحق ہوجائے تو نوچندی اتوار کو مچھلی روٹی کی نذر مانےاور خلوص دل سے قبر کے پاس جو خاک دان ہے اس سے مٹی لیکر برص زدہ جسم پر ملے اورمسلسل سات اتوار یہ عمل جاری رکھے، مجرب ہے، برص چلا جائے گا، تحفۃ الطاہرین کے مصنف کا بیان ہے کہ خود ان کا برص اسی طرح ختم ہوا، مزار شریف ٹھٹھہ کے گدا بازار میں ہے۔
(تحفۃ الطاہرین ص،۱۴۷ وتحفۃ الکرام ،ج۳،ص ۲۴۵)