حضرت عبدالغفار صاحب مولانا
میر پور ماتھیلو سے جنوب کی طر بارہ میل کے فاصلہ پر خان گڑھ نامی ایک قصبہ ہے مولانا عبدالغفار صاحب اسی قصبہ کے باشندے تھے، آپ جید عالم تھے، آپ کا عظیم کتب خانہ بھر چونڈی منتقل ہوگیا ہے آپ حضرت حافظ &nb ۔۔۔۔
حضرت عبدالغفار صاحب مولانا
میر پور ماتھیلو سے جنوب کی طر بارہ میل کے فاصلہ پر خان گڑھ نامی ایک قصبہ ہے مولانا عبدالغفار صاحب اسی قصبہ کے باشندے تھے، آپ جید عالم تھے، آپ کا عظیم کتب خانہ بھر چونڈی منتقل ہوگیا ہے آپ حضرت حافظ محمد صدیق بھر چونڈوی کے خلفاء میں سے تھے، سال وفات اور مقام مزار معلوم نہ ہو سکا۔
(عبدالرحمٰن ص۲۱۲)
(تذکرہ اولیاءِ سندھ )