منگل , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 December,2025

حضرت عبدالکریم رومی

حضرت عبدالکریم رومی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ عبد الکریم رومی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ بڑے عالم فاضل تھے،علم طوسی اور سنان پاشا سے پڑھا اور آٹھ مدارس میں سے ایک کے مدرس مقرر ہوئے۔کتاب تلویح پر حواشی لکھے اور تقریباً ۹۰۰ھ میں سلطان ب یزید خان کے عہد میں وفات پائی۔ (حدائق الحنفیہ) ۔۔۔۔
محفوظ کریں