جمعرات , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 18 December,2025

حضرت عبداللہ بن ابوملیکہ

حضرت عبداللہ بن ابوملیکہ رضی اللہ عنہ عبداللہ بن ابوملیکہ ایک انصاری سے،ابن جریح نے ابی ملیکہ سے،انہوں نےایک انصاری سےجومکے میں تھے،روایت کی کہ جب حضوراکرم کھاناتناول فرمانے لگتے توذیل کے دعائیہ کلمات ارشاد فرماتے،الھم بارک لنافیمارزقتناوعلیک خلفہدونوں نےذکرکیاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر ۱۰۔۱۱) ۔۔۔۔
محفوظ کریں