حضرت عبداﷲ بن محمد ﷺ رضی اللہ تعالیٰ عنہ
نام ونسب:اسمِ گرامی: حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ۔سلسلہ نسب اسطرح ہے: حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ بن سید المرسلین حضرت محمد ﷺبن عبد اللہ بن عبد المطلب بن ہاشم بن عبدِ مناف بن قصی بن کالب بن مرہ بن کعب بن لوئی بن غالب بن فہر بن مالک ۔(رضی اللہ عنہم اجمعین)&nb ۔۔۔۔
حضرت عبداﷲ بن محمد ﷺ رضی اللہ تعالیٰ عنہ
نام ونسب:اسمِ گرامی: حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ۔سلسلہ نسب اسطرح ہے: حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ بن سید المرسلین حضرت محمد ﷺبن عبد اللہ بن عبد المطلب بن ہاشم بن عبدِ مناف بن قصی بن کالب بن مرہ بن کعب بن لوئی بن غالب بن فہر بن مالک ۔(رضی اللہ عنہم اجمعین)
ان ہی کا لقب طیب و طاہر ہے۔ اعلانِ نبوت سے قبل مکہ معظمہ میں پیدا ہوئے اور بچپن ہی میں وفات پا گئے۔
ماخذومراجع: سیرتِ مصطفیٰ ﷺ