/ Wednesday, 06 November,2024

حضرت عبد اللہ بن عثمان غنی

حضرت عبد اللہ بن عثمان غنی ان کی والدہ رقیہ بنت رسول ا للہ ﷺ تھیں۔ ہجرت سے دو سال قبل ولادت ہوئی اوراپنے والدین کی ساتھ مدینہ ہجرت کی اور مدینہ کے ابتدائی دور میں ہی آنکھ کے قریب چہرہ میں  مرغ نے چونچ مار دی اور یہ زخم بڑھتا رہا یہاں تک کہ پورا چہرہ متاثر ہو گیا اور اسی کے سبب 4ھ میں وفات پائی ۔۔۔۔
محفوظ کریں