حضرت عبداللہ واعظ میاں موریہ
ف۔ ۱۱۳۷
آپ ولی کام اور بے نظیر واعظ تھے، آپ کا زائد وقت ذکر الہٰی اور وعظ و نصیحت میں گزرتا تھا آپ ولی کامل میاں ابو لحسن کے بھانجے اور انہی کے مسند نشین تھے، آپ کے صاحبزادے عبدالقادر بھی ایک اچھے واعظ تھے ، ان کے ایک لائق شاگرد شیح محمد&nbs ۔۔۔۔
حضرت عبداللہ واعظ میاں موریہ
ف۔ ۱۱۳۷
آپ ولی کام اور بے نظیر واعظ تھے، آپ کا زائد وقت ذکر الہٰی اور وعظ و نصیحت میں گزرتا تھا آپ ولی کامل میاں ابو لحسن کے بھانجے اور انہی کے مسند نشین تھے، آپ کے صاحبزادے عبدالقادر بھی ایک اچھے واعظ تھے ، ان کے ایک لائق شاگرد شیح محمد تھے، آپ کا وصال ۱۱۳۷ھ میں ہوا۔
(تحفۃ الکرام ج۳،ص ۲۲۸)
(تذکرہ اولیاءِ سندھ )