اتوار , 24 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 12 April,2026

سیدنا حاتم اصم بلخی

یوم وصال

02 محرم الحرام 0237

سیدنا حاتم اصم بلخی رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ اسمِ گرامی:آپ کا نام حاتم بن اسمٰعیل تھا۔کنیت:ابو عبد الرحمٰن تھی۔حاتم اصم(بہرہ) کے نام سے مشہور ہوئے۔ تحصیلِ علم: آپ نے تمام مروجہ علوم شفیق بلخی رحمۃ اللہ علیہ اور اصحابِ امام ابو یوسف سے حاصل کیے۔ بیعت وخلافت: آپ نے بیعت اپنے استاذ شفیق بلخی علیہ الرحم ۔۔۔۔
محفوظ کریں