اتوار , 08 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 28 December,2025

حضرت ابوعلی بوتہ

حضرت ابوعلی بوتہ گر علیہ الرحمۃ         شیخ الالسلام کہتے ہیں کہ وہ بھی میرے پیر ہیں ۔سخی مرد تھے۔شیخ حصری کو دیکھا تھا اور ان سے حکایت کیا کرتے تھے۔ (نفحاتُ الاُنس) ۔۔۔۔
محفوظ کریں