جمعرات , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 18 December,2025

ابوعرفجہ بنو اوس

ابوعرفجہ رضی اللہ عنہ ابوعرفجہ،بنواوس کے حلیف تھے،غزوۂ بدر میں شریک تھے،یہ ابن اسحاق کا قول باسنادہ ہے، ابوموسیٰ نے ذکرکیاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر ۱۰۔۱۱)
محفوظ کریں