جمعرات , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 18 December,2025

حضرت ابوالعریان محاربی یا سلمی

ابوالعریان محاربی یا سلمی رضی اللہ عنہ ابوالعریان محاربی یا سلمی،ابوموسیٰ نے کتابتہً ابوغالب سے،انہوں نے ابوبکرسے،انہوں نے ابوالقاسم طبرانی سے،انہوں نے علی بن عبدالعزیز سے(ح) ابوموسیٰ کہتے ہیں،ہم نے حسن سے، انہوں نے احمد سے،انہوں نے محمد بن احمدبن حسن سے،انہوں نےحسن بن حسن حربی سے، انہوں نے ابونعیم ۔۔۔۔
محفوظ کریں