جمعرات , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 18 December,2025

حضرت ابوبکربن حارث بن ہشام

ابوبکربن حارث بن ہشام  رضی اللہ عنہ ابوبکربن حارث بن ہشام،ابوالیمان سےشعیب نے،انہوں نے زہری سے،انہوں نے عبدالملک بن ابوبکرسےروایت کی،کہ ابوبکربن عبدالرحمٰن بن حارث بن ہشام نےانہیں بتایاکہ رسولِ اکرم نےفرمایاکہ جلدی ہی دنیاپرخسیس اوررذیل غالب آجائیں گے،اورافضل الناس وہ ہوگا،جودو شریف آدمیوں می ۔۔۔۔
محفوظ کریں