حضرت ابو بکر نقشبندی رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ
آپ مخدوم ابراہیم نقشبندی کے صاحبزادے تھے اور خلیفہ تھے ۔ کہتے ہیں کہ بعد از وفات جو آپ کا جنازہ لے کر گئے تو پردۂ غیب سے ہزاروں پرند نمودار ہوکر جنازے پر سایہ فگن ہوگئے اور جو ں ہی جنا ۔۔۔۔
حضرت ابو بکر نقشبندی رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ
آپ مخدوم ابراہیم نقشبندی کے صاحبزادے تھے اور خلیفہ تھے ۔ کہتے ہیں کہ بعد از وفات جو آپ کا جنازہ لے کر گئے تو پردۂ غیب سے ہزاروں پرند نمودار ہوکر جنازے پر سایہ فگن ہوگئے اور جو ں ہی جنازہ کاندھوں پر سے، اتار ا گیا پر ند غائب ہوگئے۔ آپ کامزار مکلی پر ہے۔
(تحفۃالطاہرین، ص ۸۰)
(تذکرہِ اولیاءِ سندھ)