جمعرات , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 18 December,2025

ابوحیوہ کندی رضی اللہ عنہ

ابوحیوہ کندی رضی اللہ عنہ ابوحیوہ کندی جو رجاء بن حیوہ کے دادا،اورکندہ کے مولیٰ تھے،لیکن ان کی صحبت اور رویت ثابت نہیں، لیث بن سعد نے خارجہ سے،انہوں نے رجاءبن حیوہ سے ،انہوں نے والد سے،انہوں نے دادا سے روایت کی کہ حنین کی ایک کنیز جو حاملہ تھی،آپ کے پاس سے گزری،آپ نے پوچھا،یہ کس کی ہے،حاضرین نے نا ۔۔۔۔
محفوظ کریں