جمعرات , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 18 December,2025

حضرت ابوہمام شعبانی

ابوہمام شعبانی رضی اللہ عنہ ابوہمام شعبانی بنوخشعم کےایک آدمی سے،معاویہ بن سلام نےزیدبن سلام سےروایت کی کہ ان سےابوہمام شعبانی نے نقل کیا،کہ میں قزوین کے ایک سرحدی مورچہ میں مقیم تھااورہم میں بنو خشعم کاایک آدمی تھا،جوصحابی تھا،انہوں نے بیان کیاکہ ہم حضورِاکرم کے ساتھ تبوک کوروانہ ہوئے،ایک رات ایک ۔۔۔۔
محفوظ کریں