جمعرات , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 18 December,2025

حضرت ابوہاشم بن عتبہ

حضرت ابوہاشم بن عتبہ رضی اللہ عنہ ابوہاشم بن عتبہ بن ربیعہ بن عبدشمس بن عبدمناف قرشی عیشمی،معاویہ بن ابوسفیان کے ماموں تھے،اورباپ کی طرف سےا بوحذیفہ کے اور ماں کی طرف سے مصعب بن عمیرکے بھائی تھے،ان کی ماں خناس دختر مالک قرشیہ عامریہ تھی،ایک روایت کی روسے ان کانام شیبہ ایک اورروایت کے مطابق ہشیم یامہ ۔۔۔۔
محفوظ کریں