جمعہ , 03 جمادى الأول 1448 ہجری
/ Friday, 16 October,2026

حضرت ابوحازم التمارالبیاضی

حضرت ابوحازم التمارالبیاضی رضی اللہ عنہ ابوحازم التمارالبیاضی،اوربیاضہ انصارکاقبیلہ ہے،ان کانام عبداللہ بن جابربتایاگیاہے،مالک نے یحییٰ بن سعیدسے،انہوں نے محمد بن ابراہیم التیمی سے،انہوں نے ابوحازم التمارسے،انہوں نے بیاضی سے روایت کی،کہ ایک بارحضورِاکرم مسجد میں تشریف لائے،اورصحابہ نماز پڑھ رہے تھے ۔۔۔۔
محفوظ کریں