جمعرات , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 18 December,2025

ابوجبیررضی اللہ عنہ

ابوجبیررضی اللہ عنہ یہ ابن الحصین بن سنان بن عبدبن کعب بن عبدالاشہل انصاری،اشہلی ہیں،جو صحابہ میں شمارہوتے ہیں،ابوعمر نے مختصراً انکا ذکر کیا ہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر ۱۰۔۱۱) ۔۔۔۔
محفوظ کریں