جمعرات , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 18 December,2025

ابوجندل سہل بن عمروالعامری

ابوجندل سہل بن عمروالعامری رضی اللہ عنہ ابوجندل بن سہیل بن عمروالعامری ہم ان کا نسب ان کے والد کے ترجمے میں لکھ آئے ہیں،ان کا تعلق بنوعامر بن لوئی سے تھا،بقول زہیر ان کا نام عاصی تھا،مکے میں اسلام قبول کیا ،اور ان کے والد نے انہیں قید کردیا اور وہ صلح حدیبیہ کے دن بھاگ کر حضورِاکرم صلی اللہ علیہ وس ۔۔۔۔
محفوظ کریں