جمعرات , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 18 December,2025

ابوجری الہجمی رضی اللہ عنہ

ابوجری الہجمی رضی اللہ عنہ ابوجری الہجمی،ہجیم بن عمرو بن تمیم سے منسوب ہیں،ان کے نام کے بارے میں اختلاف ہے،کسی نے جابر بن سلیم اور کسی نے سلیم بن جابر لکھاہے،بصری ہیں۔ سلام بن مسکین نے عقیل بن طلحہ سے،انہوں نے ابوجری ہجمی سے روایت کی کہ ایک آدمی نے حضورِ اکرم کی خدمت میں گزارش کی،یا رسول اللہ!ہم با ۔۔۔۔
محفوظ کریں