منگل , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 December,2025

ابوخمیصہ رضی اللہ عنہ

ابوخمیصہ رضی اللہ عنہ ابوخمیصہ،ان کا نام معبد بن عباد تھااورکبارانصارسے تھے،غزوۂ بدر میں موجود تھے،ہم ان کا ذکر پیشترازیں باب حامیں زیادہ تفصیل سے لکھ آئے ہیں،ابوعمرلکھتے ہیں کہ ابومعشر نے ان کانام ابوعصیمہ لکھاہے،جودرست نہیں،ابوعمر نے اسی نام سے ان پر دو ترجمے لکھے ہیں،حالانکہ وہ ایک آدمی ہے،وال ۔۔۔۔
محفوظ کریں