حضرت ابو محمد اسحاق مؤتمن رضی اللہ تعالیٰ عنہ
صورت و شباہت میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم سے مشابہت تامہ رکھتے تھے، سفیانِ بن عیینہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ اِن سے حدیث روایت کرتے تھے، اِن کی اولاد سے ساداتِ نبو الوارث رَے میں، اور دیگر جماعتیں بلادِ مصر، نصیبین، حران، رقہ، حلب وغیرہ میں آباد ہیں۔ [ ۔۔۔۔
حضرت ابو محمد اسحاق مؤتمن رضی اللہ تعالیٰ عنہ
صورت و شباہت میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم سے مشابہت تامہ رکھتے تھے، سفیانِ بن عیینہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ اِن سے حدیث روایت کرتے تھے، اِن کی اولاد سے ساداتِ نبو الوارث رَے میں، اور دیگر جماعتیں بلادِ مصر، نصیبین، حران، رقہ، حلب وغیرہ میں آباد ہیں۔ [1] [1۔ روضۃ الشہداء 12شرافت]