جمعرات , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 18 December,2025

حضرت ابوالمتبذل

حضرت ابوالمتبذل رضی اللہ عنہ ابوالمتبذل رضی اللہ عنہ:ابوموسیٰ لکھتے ہیں کہ ابوزکریایعنی ابن مندہ نے ان کاذکرکیاہےاورباسنادہ احمدبن سلیمان سے،انہوں نے رشدبن سعدسےانہوں نے حییی بن عبداللہ معافری سے،انہوں نےابوالمتبذل سے جو صحابی تھے،اورافریقہ میں مقیم ہوگئے تھے،حضوراکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے سناکہ جوش ۔۔۔۔
محفوظ کریں