بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

ابو نصر پارسا

          محمود بن محمد بن محمد بن محمود حافظی بخاری: ابو نصر پارسا کنیت تھی،اپنے باپ کی طرح علوم ظاہری و باطنی میں ماہر و عارف تھے جو بعد وفات والدماجد کے ان کے جانشین ہوئے اور ۸۶۵؁ھ میں انتقال کیا۔قبر آپ کی بلخ میں ہے۔’’فہیم خلق‘&lsquo ۔۔۔۔
محفوظ کریں