حضرت شیخ ابو نصر قبانی علیہ الرحمۃ
شیخ الاسلام کہتے ہیں کہ انہوں نے بہت صفر کئےتھے۔بہت سے مشائخ کو دیکھا تھا۔ شیخ ابو عمرواکاف کو دیکھا اور اردن میں ان کی خدمت کی تھی ۔ابو عمرو سنجیدہ کو دیکھا تھا۔شیخ ابو نصرعبداللہ مانک کو بھی ارغان میں دیکھا۔شبلیؒ کے چاگر ۔۔۔۔
حضرت شیخ ابو نصر قبانی علیہ الرحمۃ
شیخ الاسلام کہتے ہیں کہ انہوں نے بہت صفر کئےتھے۔بہت سے مشائخ کو دیکھا تھا۔ شیخ ابو عمرواکاف کو دیکھا اور اردن میں ان کی خدمت کی تھی ۔ابو عمرو سنجیدہ کو دیکھا تھا۔شیخ ابو نصرعبداللہ مانک کو بھی ارغان میں دیکھا۔شبلیؒ کے چاگرد ہیں۔مجھ سے ان کی حکایات بیان کی تھیں۔
(نفحاتُ الاُنس)