منگل , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 December,2025

حضرت ابوقحافہ

حضرت ابوقحافہ رضی اللہ عنہ ابوقحافہ والد ابوبکرصدیق،ان کا نام عثمان بن عامربن عمروبن کعب بن سعد بن تمیم بن سرۃ القرشی تیمی تھا،فتح مکہ کے دن ایمان لائے،اورحضورکی صحبت سے فیض یاب ہوئے اورچودہ سال ہجری کے ماہِ محرم میں فوت ہوئے،ابوعمرنے  ان کا ذکرکیاہے۔ (اسد الغابۃ جلد بمبر ۱۰۔۱۱) ۔۔۔۔
محفوظ کریں