منگل , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 December,2025

حضرت ابوقیس

حضرت ابوقیس رضی اللہ عنہ ابوقیس رضی اللہ عنہ:انہوں نے حضورِاکرم صلی اللہ علیہ وسلم کوفرماتے سُنا،میرے لیے محبوب ترین قدم وہ ہیں،جوادائے نمازکے لئےاٹھیں،اسے عمرو بن قیس نے اپنے والد سے،انہوں نے داداسےروایت کیا،ان کا نام بشیربن عمروتھا،ابنِ مندہ اورابونعیم نے ذکرکیاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر ۱۰۔۱۱) ۔۔۔۔
محفوظ کریں