جمعرات , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 18 December,2025

ابوعمیربن ابوطلحہ

ابوعمیربن ابوطلحہ رضی اللہ عنہ ابوعمیربن ابوطلحہ،اورابوطلحہ کانام زید بن سہل تھا،ہم ان کا نسب ان کے والد کے ترجمے میں لکھ آئے ہیں،ابوعمیر،انس بن مالک کے اخیانی بھائی تھے،اورام سلیم ان کی والدہ تھیں۔ عبداللہ بن احمد خطیب نے ابومحمد جعفربن احمد بن حسین سے،انہوں نے عبیداللہ بن عمربن شاہین سے،انہوں نے ۔۔۔۔
محفوظ کریں