/ Wednesday, 15 May,2024

ابو العباس حضرت علامہ احمد بن محمد الازرعی

یوم وصال

25 رمضان المبارک 0741

ابو العباس حضرت علامہ احمد بن محمد الازرعی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ ابو العباس احمد بن قاضی القضاۃ شمس الدین ابی عبداللہ محمد بن ابراہیم بن ابراہیم بن داؤد بن حازم الاسدی الاذرعی: امام،مفتی قاضی اور فقیہ تھے۔جامع حاکمی میں رہے۔۲۵؍رمضان ۷۴۱ھ میں وفات پائی۔ (حدائق الحنفیہ) ۔۔۔۔
محفوظ کریں