حضرت ابوالاسود مکی رحمۃاللہ علیہ
یہ حضرت شیخ عزیزی کی زیارت کو گئے اور جاکر سلام کہا اور کہا کہ اے شیخ میں آپکا دوست ہوں عزیزی جگہ سے کود پڑے اور کہنےلگے۔علیک السلام ،مزاج کیسے ہیں اور اس وقت غائب ہوگئےتین دن تک اسی پر رہے۔ابوالاسودنے جان لیا کہ ۔۔۔۔
حضرت ابوالاسود مکی رحمۃاللہ علیہ
یہ حضرت شیخ عزیزی کی زیارت کو گئے اور جاکر سلام کہا اور کہا کہ اے شیخ میں آپکا دوست ہوں عزیزی جگہ سے کود پڑے اور کہنےلگے۔علیک السلام ،مزاج کیسے ہیں اور اس وقت غائب ہوگئےتین دن تک اسی پر رہے۔ابوالاسودنے جان لیا کہ عزیزی پانی ،مٹی اور انسانی رسوم سے سے باہر ہوہوگئے ہئے،انکی زیارت کو کافی سمجھا،اورواپس آئے۔
۴۔ابوالاسود چرواہا رحمۃاللہ علیہ
یہ بھی مشائخ میں سے ہیں۔۔ایک وقت جنگل میں اپنی بیوی سے کہنے لگے۔تم سلامت رہو میں تو جاتا ہوں۔ان کی ہمشیرہ نے ایک لوٹا دودھ کا بھرا ہوا دیا۔جب وضو کی ضرورت ہوئی تو چاہا کہ وضو کرےلیکن لوٹے میں دودھ نکلا۔پھر واپس آئے اور کہنے لگے میریپاس پانی نہیں ہےکہ جس سے وضو کروں،مجھے پانی کی ضرورت ہے۔دودھ کا کیا کروں گا ۔لوٹے کو دودھ سے خالی کیا اور اس میں پانی بھر دیاپھر چل دیے۔جب وو کرتے تو پانی نکلتا اور جب بھوکے ہو تے تو دودھ نکل آتا۔
(نفحاتُ الاُنس)