/ Sunday, 05 May,2024

شیخ ابو الفتح ثانی

شیخ ابو الفتح ثانی رحمتہ اللہ علیہ فرزند حضرت چوہڑ بندگی سہروردی لاہوری رحمتہ اللہ علیہ آپ سلطان سکندر لودھی کی دختر کے بطن سے پیدا ہوئے،آپ کی اولاد کی سکونت دو پشت تک لاہور میں رہی،پھر ان کے کے پوتے بر خوردار عبد الجلیل ثانی کوٹلی پیراں چلے گئے،یہ گاؤں انہوں نے خود بسایا تھا اور لاہور شمال مشرق ۔۔۔۔
محفوظ کریں